ڈگری کی قانونی حیثیت

”نظام المدارِس پاکستان“ کے تحت جاری شدہ الشهادة العالمية في العلوم العربية والإسلامية کی ڈگری ایم۔ اے عربی و اسلامیات کے مساوی ہو گی۔

”نظام المدارِس پاکستان“ کی جاری کردہ ڈگری/اِسناد ہر سطح کے سول و عسکری، سرکاری و نیم سرکاری اور غیر سرکاری اِداروں میں تعلیمی، تدریسی اور اِنتظامی عہدوں/خدمات کے لیے قابلِ قبول ہوں گی۔

آفس رابطہ

پتہ : 366 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور، پاکستان

یو اے این# 0092 42 111 140 140 ایکسٹنشن: 122

ای میل: info@nizam-ul-madaris.edu.pk

سوشل میڈیا

آپ سوشل میڈیا پہ ہمیں فالو کر سکتے ہیں: