ناظم اعلی نظام المدارس پاکستان کی صدرجمعیت علماء پاکستان سے ملاقات

persident nizam-ul-madaris meeting

ناظم اعلی نظام المدارس پاکستان علامہ ڈاکٹر میر محمد آصف اکبر قادری سے صدر جمعیت علماء پاکستان پیر سید معصوم حسین نقوی، سابق ایم پی اے و سجادہ نشین شرقپور شریف پیر میاں جلیل احمد شرقپوری نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر مسعود احمد مجاہد اور علامہ اشفاق علی چشتی بھی موجود تھے۔

تبصرہ