”نظام المدارس پاکستان“ کا مقصد تاسیس رجال کار کی ایسی جامع اور متوازن کھیپ تیار کرنا ہے جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ملت اسلامیہ کی راہ نمائی اور قیادت کا فریضہ انجام دے سکے۔ بحمدہ تعالیٰ ”نظام المدارس پاکستان“ عصر حاضر کے عظیم نابغہ و عبقری محقق، مفسّر، محدّث، ماہر تعلیم اور ادارہ منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدّظلہ العالی کی علمی و فکری اور نظریاتی راہ نمائی میں قائم کیا گیا ہے۔

برائے رابطہ

# شعبہ فون نمبر
1 مرکزی دفتر 0092-423-517-6670
2 شعبہ امتحانات 0092-423-517-0936
3 یو اے این 0092-42-111-140-140
4 مرکزی دفتر 122 (ایکسٹینشن نمبر)
5 شعبہ امتحانات 165 (ایکسٹینشن نمبر)
6 شعبہ اکاؤنٹس 166 (ایکسٹینشن نمبر)
7 درستگی اسناد، ویریفکیشن 122 (ایکسٹینشن نمبر)
8 الحاق، حفظ و تجوید 122 (ایکسٹینشن نمبر)
22 مارچ 2021ء
17 مارچ 2021ء
17 مارچ 2021ء
17 مارچ 2021ء

ڈگری کی قانونی حیثیت

”نظام المدارِس پاکستان“ کے تحت جاری شدہ الشهادة العالمية في العلوم العربية والإسلامية کی ڈگری ایم۔ اے عربی و اسلامیات کے مساوی ہو گی۔

”نظام المدارِس پاکستان“ کی جاری کردہ ڈگری/اِسناد ہر سطح کے سول و عسکری، سرکاری و نیم سرکاری اور غیر سرکاری اِداروں میں تعلیمی، تدریسی اور اِنتظامی عہدوں/خدمات کے لیے قابلِ قبول ہوں گی۔

آفس رابطہ

پتہ : 366 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور، پاکستان

یو اے این# 0092 42 111 140 140 ایکسٹنشن: 122

ای میل: info@nizam-ul-madaris.edu.pk

سوشل میڈیا

آپ سوشل میڈیا پہ ہمیں فالو کر سکتے ہیں: