مرکزی مواد پر جائیں
نظام المدارس پاکستان
اعلانات

ضابطۂ اخلاق

نظام المدارس پاکستان کا ہر عہدیدار اپنے دائرۂ اثر اور میل جول میں محبت، اخوت، رواداری اور احترامِ انسانیت کو فروغ دے گا۔ مزید برآں وہ تعلیمی ادارے اور اپنی ذات کو ہر قسم کی سیاست، معاشرتی طور پر منفی رویوں اور غیر قانونی و غیر اخلاقی سرگرمیوں سے پاک رکھے گا۔