مرکزی مواد پر جائیں
نظام المدارس پاکستان
اعلانات

اسناد کی قانونی حیثیت

1- ایچ ای سی کے نوٹیفکیشن نمبر 8–16/HEC/SAD/2021/990 مورخہ 03-02-2021 کے مطابق نظام المدارس پاکستان کی جاری کردہ سند "الشہادۃ العالمیۃ فی العلوم العربیۃ والاسلامیۃ" عربی اور اسلامیات میں ایم اے کے مساوی ہوگی۔ 2- نظام المدارس پاکستان کی جاری کردہ ڈگری/سند سول اور ملٹری، سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں ملازمت کے ساتھ ساتھ تمام تدریسی اور انتظامی ملازمتوں کے لیے قابلِ قبول ہوگی۔ 3- نظام المدارس پاکستان سے ڈگری/سند حاصل کرنے والا عالم کسی بھی ادارے میں عالمِ دین، شریعہ ایڈوائزر، امام اور خطیب کے طور پر تقرری کا اہل ہوگا۔