حفظ القرآن الکریم امتحان اکتوبر 2026ء کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
حفظ القرآن الکریم امتحان اکتوبر 2026ء کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
- زمرہ
- نتائج
- تاریخِ اشاعت
نظام المدارس پاکستان کے زیرِ اہتمام اکتوبر 2026ء میں منعقدہ حفظ القرآن الکریم کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی طالبات کو دلی مبارک باد!
اول پوزیشن: زینب سلیم بنت محمد سلیم — 288/300 نمبر
دوم پوزیشن: مناہل جاوید بنت محمد جاوید اقبال — 287/300 نمبر
سوم پوزیشن: لائبہ بنت اسلم پرویز — 277/300 نمبر
نظام المدارس پاکستان تمام پوزیشن ہولڈرز، ان کے والدین، اساتذہ کرام اور متعلقہ مدارس کو اس شاندار تعلیمی کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہے۔
یہ نمایاں کامیابی طالبات کی محنت، اساتذہ کی مخلصانہ رہنمائی اور والدین کی بھرپور سرپرستی کی عکاس ہے۔
اللہ تعالیٰ ان طالبات کو قرآنِ مجید کے حفظ کے ساتھ اس کی تعلیمات کو سمجھنے، ان پر عمل کرنے اور دینِ اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
شعبہ امتحانات، نظام المدارس پاکستان